@kashmiri_boy004: سردار امان کی اپنی بیٹی سے ملاقات ۔لمحہ مختصر تھا، مگر جذبات بہت گہرے تھے۔بیٹیاں باپ کی جان ہوتی ہیں، اور باپ کی بانہوں میں انہیں دنیا کی سب سے محفوظ جگہ ملتی ہے۔ ❤️@🚩Hadi kashmire🍁 @PHANTOM 🇲🇾 @فرحان ۔🥀 @👑شیخ عبداللّٰہ🚩 @Zee khan

MOHSIN---کشمیری 🍁🚩
MOHSIN---کشمیری 🍁🚩
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 08 October 2026 23:14:35 GMT
21717
5728
162
48

Music

Download

Comments

s4m33d
sameed gujjar :
qurban
2026-10-09 08:39:04
1
aysha.kanwal4
Ayesha kanwal :
:اس ننھی کلی کو نہیں معلوم میرا باپ کس راہ کا مسافر ہے واپس لوٹے گا یا نہیں میں راولپنڈی کہوٹہ سے امان بھائ کے لیے دعا گوہ ہوں بڑی پاک دامن ماں ہے جس نے امان کو جنم دیا سلامت رہے وہ ماں جس نے دلیر بہادر بیٹے کو جنم دیا
2026-10-09 19:25:44
3
sardarwaheedkhano
waheed khan :
اللہ پاک سلامت رکھے آمین
2026-10-09 10:04:41
4
asad.kazmi.kazmi
Asad Kazmi Kazmi :
دل خون کے آنسو روتا ہے یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا
2026-10-09 11:11:59
5
_fari19
فرحان ۔🥀 :
Jind😘
2026-10-08 23:51:32
2
ali3992753
Ali :
:میرا الله میرے ہیرو کے پوری فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے یہ کشمیری قوم کے وہ ہیرے ہیں جنہوں نے آپنا آرام اپنا خاندان چھوڑ کر پوری قوم کی جنگ لڑی ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں جن سے ان ہیروز کو شکریہ ادا کر پائیں
2026-10-09 18:15:39
1
sardar.m.khan1
sardar.M :
allah bap beti ko salamt rakhy apni hafzat me rakhy
2026-10-09 16:41:38
1
ubaidarshad525
Ubaid Khan :
Masha Allah
2026-10-09 10:06:33
3
jamshaid.kashmiri3
جمشید کشمیری فخر( پلندری) :
Allah ki zat apni hifz o aman ma rakhay
2026-10-09 17:05:24
1
ameshjarral1
Amesh Jarral :
بھیڑ کے بیچ ایک گھڑی۔ شور تھا، ہجوم تھا، روشنیاں تھیں۔ پھر ایک لمحے کے لیے سب کچھ دھندلا گیا۔ صاف رہا تو بس ایک باپ کا جھکا ہوا چہرہ اور اس کے سینے سے لگی ایک ننھی سی جان۔جو شخص دوسروں کے حق کے لیے نکلتا ہے، اس کی اپنی زندگی کے دن بٹ جاتے ہیں۔ زیادہ حصہ جیل کی کوٹھڑیوں، چوکوں اور چوراہوں کے نام ہو جاتا ہے، اور گھر کے نام بس چند گھڑیاں بچتی ہیں۔ بیٹی کی سالگرہ کا کیک کسی اور نے کاٹا، بخار کی راتیں کسی اور نے جاگ کر کاٹیں، اسکول کے پہلے دن کسی اور نے اس کی انگلی تھامی۔ باپ نے یہ سب خاموشی سے ہار دیا، ایک ایسے کل کے لیے جو شاید اس کی بیٹی دیکھے، اور شاید وہ خود نہ دیکھ سکے۔اس تصویر میں دیکھیے، امان کی داڑھی اس کی بیٹی کے بالوں کو چھو رہی ہے اور آنکھیں بند ہیں، جیسے وہ اس لمحے کو سانسوں میں اتار کر ساتھ لے جانا چاہتا ہو۔ اور بیٹی؟ وہ بڑی بڑی آنکھوں سے دنیا کو دیکھ رہی ہے۔ اسے نہیں معلوم کہ اس کا باپ کس راہ کا مسافر ہے، واپس لوٹے گا یا نہیں۔ اسے بس اتنا معلوم ہے کہ آج یہ بانہیں اس کی اپنی ہیں۔ایسی ملاقاتوں میں لفظ کم پڑ جاتے ہیں۔ خاموشی بولتی ہے۔ سلاخیں مزاحمت کار کو نہیں توڑتیں، اسے وہ گھڑی توڑتی ہے جو تمام ہو جاتی ہے، جب بیٹی کا ہاتھ باپ کے ہاتھ سے چھوٹتا ہے اور وہ پلٹ پلٹ کر دیکھتی رہتی ہے۔تاریخ ایسے باپوں کو بڑے ناموں سے یاد رکھتی ہے۔ یہ لکھنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ مزاحمت کار کی زندگی میں یہی چند لمحے اس کے خاندان کے لیے ہوتے ہیں۔ باقی زندگی جیلوں، چوکوں، چوراہوں اور سڑکوں پر عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزر جاتی ہے۔یہی ایک سچے انقلابی کی زندگی ہے۔ وہ اپنے گھر کی خوشیاں قربان کر کے اُن ہزاروں گھروں کی آزادی اور خوشحالی کے لیے لڑتا ہے جنہیں شاید وہ کبھی جانتا بھی نہیں۔
2026-10-09 08:59:20
2
mian.farooq.faroo3
Mian farooq Farooq :
mashallah
2026-10-09 12:29:40
1
faheem.azam09
Faheem Azam :
2026-10-09 13:37:30
1
shoukat..01
💲🟤🔴𝑆ℎ𝑜𝑘𝑖((ノ 🦅・💱🎗️. :
2026-10-09 12:12:52
1
sardarsarfraz95
ЅᎯℛⅅᎯℛ ЅᎯℛℱℛᎯℤ :
میرا الله میرے ہیرو کے پوری فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے یہ کشمیری قوم کے وہ ہیرے ہیں جنہوں نے آپنا آرام اپنا خاندان چھوڑ کر پوری قوم کی جنگ لڑی ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں جن سے ان ہیروز کو شکریہ ادا کر پائیں♥️♥️♥️
2026-10-09 15:07:36
1
khalid.mahmud84
Khalid Mahmud :
2026-10-09 12:56:33
1
malik_umaid123
malik_umaid Kashmir ✌️ :
2026-10-09 17:49:38
1
stelysh0
WASIM 🌟🌟 :
میرا الله میرے ہیرو کے پوری فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے یہ کشمیری قوم کے وہ ہیرے ہیں جنہوں نے آپنا آرام اپنا خاندان چھوڑ کر پوری قوم کی جنگ لڑی ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں جن سے ان ہیروز کو شکریہ ادا کر پائیں♥️♥️♥️
2026-10-09 15:10:50
1
khalid.mahmud84
Khalid Mahmud :
2026-10-09 12:56:26
1
sardarzulqarnain_jk0
سردار🍁(کالعدم)🚩 :
2026-10-09 11:20:04
1
officel.tiktok28731
♥︎✮͢؏شـᷭــͪــᷤــͥق اے کـشمیر᭄❥ :
2026-10-09 10:35:53
1
khanhafee_z
HAfeez...kHan🤲🤲🤲🥀🥀🥀🥀 :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-09 05:43:17
1
hassanshakeel3846
Hassan Shakeel :
🥰🥰🥰
2026-10-09 07:13:01
1
sardar0862
SardaR<•••>🍁🇵🇸 :
❤️❤️❤️
2026-10-09 08:12:26
1
saif.ur.rehman612
safi khan 46king :
jn ka father bare hara ma hta ha wo b. two year ka bd ata ha allaha ap ko sbr da
2026-10-09 09:51:15
1
To see more videos from user @kashmiri_boy004, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About