@achuotachuot: Đẹp điên đảo là có thật🌾🌾🌾 #viewruongbacthang #BambooHomestay #xuhuongtiktok #TravelVietnam #tâybắc

Bamboo Homestay
Bamboo Homestay
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 09 October 2026 00:04:43 GMT
202
14
2
3

Music

Download

Comments

giolangthang151291
Gió :
hùng vĩ quá
2026-10-09 03:00:26
1
To see more videos from user @achuotachuot, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

CAPTION 🫠❤️‍🩹:- تم میرے معاملے میں اتنے بے رحم کیسے بن گئے؟ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ تم، ہاں تم، میرے ساتھ ایسا کرو گے۔ تم تو کہتے تھے نا، تمہارے ہوتے ہوئے میری آنکھوں میں کبھی آنسو نہیں آئیں گے۔ یہ تمہارا جملہ تھا، میرا یقین تھا۔ میں نے اس جملے کو تسبیح کی طرح یاد رکھا۔ جب بھی دنیا نے رلایا، میں نے تمہارا یہ جملہ یاد کر کے خود کو تسلی دی کہ کوئی ہے جو مجھے رونے نہیں دے گا۔ لیکن تمہیں پتہ ہے آج کیا ہوا؟ آج میں رویا تو بہت، چیخ چیخ کر رویا، اور دیکھنے والا کوئی نہیں تھا۔ وہی تم جس نے رونے نہ دینے کا وعدہ کیا تھا، آج میرے رونے کی سب سے بڑی وجہ بن گئے ہو۔ مجھے تمہارے جانے کا دکھ نہیں ہے، مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ تم نے مجھے جھوٹی امید کیوں دلائی۔ تم کہتے رہے تم ہو، تم ہو، اور جب مجھے تمہاری سب سے زیادہ ضرورت تھی، تم تھے ہی نہیں۔ لوگ سچ کہتے ہیں، محبت میں سب سے زیادہ تکلیف بچھڑنا نہیں دیتا، وہ وعدے دیتے ہیں جو کبھی پورے نہیں ہوتے۔ تم نے بھی تو یہی کیا۔ اب میں تم سے کچھ نہیں مانگتا، نہ تمہارا وقت، نہ تمہاری محبت۔ بس اتنا بتا دو، تم میرے معاملے میں اتنے بے رحم کیسے بن گئے؟ #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount

About