@che_guevara_911_: اسی دن 9 اکتوبر 1967 کو چی گویرا کو قتل کیا۔ آئے آج آپ کو چی گویرا کا قبر دیکھاو ۔ #foryou #growmyaccount #unfrezzmyaccount #1millionaudition
ذہین پاگل ہو جاتے ہیں بہادر مارے جاتے ہیں اور دنیا احمقوں سے بھری پڑی ہے
2026-10-09 02:54:00
220
🦋⁂༄ رحمت علی مهمند ༄⁂🦋 :
دا مسلمان وو
2026-10-09 02:38:55
15
❤️بجرانڑی 🗡️ :
Miss you 😢
2026-10-09 01:58:01
18
بس ایک خواب تھا 💔 :
✊🔥 چی گویرا کا ایک مشہور قول:
”انقلاب سیب کی طرح نہیں ہے جو خود ہی درخت سے گر جائے، اسے گرانا پڑتا ہے۔“
— چی گویرا ✊🌹
2026-10-09 03:32:40
63
مظلوم کی آواز :
ہم جیسے لوگ بھی چی گویرا کا فین ہیں 🥰🥰🥰
2026-10-09 06:21:49
34
Ahmad Khan :
بہادروں کو تاریخ یاد رکھتی ہے عزت کیساتھ
2026-10-09 05:01:19
23
Zahid Magsi 1996 :
دنیا کا بھادر عظیم لیڈر جس کو دنیا آج بھی اپنا رہنما مانتی ہے
2026-10-09 04:34:09
20
Adnan khan :
ہم باغی ہیں، باغی ہی رہیں گے،
ظلم کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔
[Power]
2026-10-09 04:28:01
13
. :
چے گویرا کی زندگی، انقلاب اور موت
چے گویرا، جن کا پورا نام ارنیستو چے گویرا تھا، 14 جون 1928ء کو ارجنٹائن میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک ڈاکٹر، مصنف اور مشہور انقلابی رہنما تھے۔ انہوں نے لاطینی امریکہ کے سفر کے دوران غربت، بھوک اور معاشرتی ناانصافی کو قریب سے دیکھا، جس نے ان کی سوچ اور زندگی کا رخ بدل دیا۔
1950 کی دہائی میں چے گویرا کی ملاقات فیڈل کاسترو سے ہوئی اور وہ کیوبا کے انقلاب میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے باتیستا کی حکومت کے خلاف گوریلا جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ 1959ء میں انقلاب کامیاب ہوا اور کیوبا میں نئی حکومت قائم ہوئی۔ اس کے بعد چے گویرا نے حکومتی عہدوں پر کام کیا اور سوشلسٹ نظریات کے فروغ کے لیے کوششیں کیں۔
چے گویرا کا مقصد صرف کیوبا تک محدود نہیں تھا۔ وہ دوسرے ممالک میں بھی انقلابی تحریکیں شروع کرنا چاہتے تھے۔ اسی مقصد کے لیے وہ کانگو اور پھر بولیویا گئے، لیکن وہاں ان کی تحریک کو عوامی حمایت اور وسائل کی کمی سمیت کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
8 اکتوبر 1967ء کو بولیویا کی فوج نے انہیں گرفتار کر لیا، اور اگلے دن، 9 اکتوبر 1967ء کو، انہیں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ اس وقت ان کی عمر 39 سال تھی۔
آج چے گویرا دنیا بھر میں انقلاب اور مزاحمت کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے حامی انہیں غریبوں کے حقوق کے لیے لڑنے والا انقلابی سمجھتے ہیں، جبکہ ناقدین ان کے مسلح طریقوں اور تشدد میں ان کے کردار پر تنقید کرتے ہیں۔
نتیجہ: چے گویرا کی زندگی ہمیں یہ سمجھنے کا موقع دیتی ہے کہ نظریات، معاشرتی ناانصافی اور سیاسی جدوجہد کس طرح انسان کی زندگی کو بدل سکتے ہیں۔ ان کی شخصیت اور ان کے اقدامات آج بھی تاریخ اور سیاست میں بحث کا موضوع ہیں۔
2026-10-09 05:31:02
7
💙⃝⋆🕊️🅑ilal Rajput :
is duniya ko apni ahmiyat btany ky lie phly mrna prta he
2026-10-09 01:55:08
5
Malak Yasin⚕️ :
kia yy Muslim ty ?
2026-10-09 02:39:15
4
Pardesi boy :
The brilliant go mad, the brave are killed, and the world is teeming with fools.🥺💔
2026-10-09 07:47:50
0
عابد عيسى :
is main aik ye sabaq bhi hai Azad log mar k bhi zinda hain aaj tak un ka Charcha hai Duniya main Sadio baad aur Ghulamo ka koi Naam O Nishan tak nhi
2026-10-09 08:53:01
2
٢٠٠٨ 🥷🏻 :
ise qatal kio kia tha
2026-10-09 02:40:41
3
Saif Ullah :
great mane best
2026-10-09 08:03:06
0
😚HASSAN KHAN 🇵🇰🇸🇦 :
miss 🥹
2026-10-09 06:10:32
0
Adil Tanoli Bahria Town :
legend never die
2026-10-09 08:06:22
0
Fazal e Kakar :
asli qabar da deh . asli qabar ye hai
2026-10-09 06:18:05
9
🔥kisi ki nEi Hun yar 🔥 :
apni love story sunao.
2026-10-09 08:03:11
2
~ Riaz :
ye konse mulk me hai plzz anyone 🤗
2026-10-09 05:04:13
1
fahad :
ye muslim tha kia
2026-10-09 04:29:11
1
⚜️ باغی سرکار ⚜️ :
bhai ya che govera kis contry ka tha
2026-10-09 03:11:39
1
شاجی🩶 ꙰ :
2026-10-09 03:02:42
4
ᗩᗷᑌ ᑌᗷᗩIᗪᗩ :
2026-10-09 01:46:32
1
To see more videos from user @che_guevara_911_, please go to the Tikwm
homepage.