خدارا! غیر قانونی آن لائن لون ایپس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور انہیں بند کیا جائے۔ یہ ایپس مجبور لوگوں کو قرض دے کر بلیک میلنگ، دھمکیوں اور بدنامی کا نشانہ بناتی ہیں، ان کے گھر والوں کو بھی پریشان کرتی ہیں۔
یہ صرف پیسوں کا مسئلہ نہیں، بلکہ لوگوں کی عزت، ذہنی سکون اور ہماری نوجوان نسل کے مستقبل کا سوال ہے۔
حکومت سے مطالبہ ہے کہ عوام کو اس ظلم سے بچایا جائے اور ایسی ایپس کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
عوام کو تحفظ دیں، نوجوان نسل کا مستقبل بچائیں! 🇵🇰
2026-10-09 04:35:33
5
Bakar ke vlogs 🤳 :
ye awam ka Haq ha
2026-10-09 04:09:51
5
😎 Ziddi Pashtun 💓 :
Lekn is complex ka koi faida nhi humy BALDIA TOWN Mai peny ka Pani chai ye is ka hum achar Daly gay
2026-10-09 17:17:18
2
ak awan :
پیپلز اسپورٹس کمپلیکس کے دو اطراف روڈ روڈ سرے سے موجود ہی نہیں 😁۔
اور مزے کی بات انکوائری کی جائے تو معلوم ہوگا کے اسٹیڈیم کے اطراف بالکل دیوار کے ساتھ قبضہ مافیا کے پلاٹ اور مکان بنا رکھے ہیں 😁۔
اس اسٹیڈیم کے ماتھے کا جھومر اگر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دیکھ لے تو خوشی سے رونے لگ جائے گا 😂 داخل مین گیٹ سے ہو اور واپسی دوسرے گیٹ سے نکلتے وقت رو جائے گا وہ گیٹ اسٹیڈیم کی پچھلی سائٹ پر موجود ہے جہاں گیٹ سے گاڈی نکلنے کے لیے گیٹ کھولتے ہی سامنے قبضہ اور گھر 😁۔
😂گاڈی بھی نہیں نکلے گی 😂
لحمہ فکریہ تو یہ ہے چیئرمین کو بھی دھوکہ میں رکھا اسٹیڈیم کے مین گیٹ والا روڈ رات کے رات تیار ہوا معیار کیا بھی پتا وقت بتائے گا اور باقی اطراف میں بھی یہ ہی کمپلیکس ہے لیکن روڈ نہیں 😂۔
افسوس صد افسوس
2026-10-09 06:01:12
2
shoukat chandio :
nice 🙂🙂
2026-10-09 05:01:02
0
kids animation & health tips :
Baldia town ke roads ki coverage Karen..... na road na sewerage Ka Nizam
laga dia nawam Ka paisa fazool Kam mai
2026-10-09 19:50:42
0
KHUSHE MUHAMMAD :
2026-10-09 08:07:23
0
💎 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏𝒊 💎 :
2026-10-09 15:36:49
0
ak awan :
مہربانی فرما کر بلاول بھٹو زرداری کو اس ہی اسٹیڈیم کے چاروں اطراف چکر لگاوا لیا جائے تاکہ معلوم ہو جائے کہ صرف چیئرمین کے گزرنے والا راستہ پورا بلدیہ ٹاؤن نہیں 💓۔ شکریہ
2026-10-09 06:03:35
0
KHUSHE MUHAMMAD :
2026-10-09 08:07:19
0
💎 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏𝒊 💎 :
2026-10-09 15:36:51
0
⫷🅚🅗🅐🅝⫸•~•⫷🅖⫸ :
repost my video♥️♥️♥️♥️
2026-10-09 00:34:23
1
عام آدمی :
Mai batao humare baldia ki light band Kar k ground roshan Kia Hai rato ray Road bane 2 number or paisa khaye Gy E number 😂
2026-10-09 15:52:15
0
⫷🅚🅗🅐🅝⫸•~•⫷🅖⫸ :
🥰🥰🥰
2026-10-09 00:33:55
2
𝘽𝙞ل𝙖𝙇 𝙆ح𝘼ن 🔥 :
❤️❤️❤️
2026-10-09 10:12:57
0
Uzair Lashari :
❤️❤️
2026-10-09 12:34:08
0
Kamran Baldia :
اک سڑک تو بنا دی شب بھر میں پی پی والو نے
من ان کا پرانا پاپی ہے برسوں میں بلدیہ ٹاؤن بنا نہ سکا
رات و رات یہ سڑک تعمیر ہوگئی
جانتے ہو ۔۔۔ کیوں
کیونکہ یہاں وی آئی پی موومنٹ ہونے والی ہے
کئی سال سے فردوس مسجد والا روڈ برباد ہے
ایک سال سے اقبال روڈ کھودا ہوا ہے
چھ ماہ سے 19 ڈی سے سات نمبر جانے والے روڈ پر ڈالی گئی مٹی دھول بن کر اڑ رہی ہے
مگر کام روکا ہوا ہے
19ڈی سے چاندنی چوک والی سڑک پر گٹر بہہ رہا ہے
یوسی 1 یوسی 2 یوسی 3 یوسی 4 یوسی 5 یوسی 6 یوسی 7 یوسی 9 یوسی 10 اور یوسی 11 موہنجوداڑو بن چکا ہے
مگر مجال ہے ۔۔۔۔ کسی جیالے چیرمین کی غیرت جاگے
اور فٹبال اسٹیڈیم جانے والی سڑک ایک ہی رات میں تعمیر
یار پی پی والو ۔۔ ایک مفت کا مشورہ دوں
تم نے عوام کے لیے اگر کچھ نہیں کرنا تو ایک کام کرو
پورے بلدیہ ٹاؤن کا دورہ بلاول زرداری کو کروا دو ہر گلی سے جلوس گزارو
پارٹی بھی پاپولر ہوجائے گی
اور اسی بہانے شاید بلدیہ کی سڑکوں کی قسمت جاگ جائے
ہائے کاش
عرضیات ازعثمان اعوان
2026-10-09 13:53:01
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.