@kayani_077: میں نے آج تک کِسی کو نہیں چھوڑا ، جو بھی گیا ہے اپنی مرضی سے گیا ہے . باقیِ جو چھوڑ کر چلے گئے ان کا بھی شُکریہ. اور جُو ساتھ ہیں اُن کا بھی دِل سے شُکریہ میں کِسی بندے کو مُنافق نہیں کہتا بس جِس کے ساتھ اچھا وقت گزرا،اُن کے لیے آج بھی میری جان حاضر💯 #foryou #video #kayani_077