@_ayeshasiddiqui: "کاش ننھے صحابی ابو عمیر رضی اللہ عنہ کی طرح میری بھی ایک چڑیا ہوتی جس سے میں مانوس ہوتی کھیلتی، دل لگی کرتی اور وہ اچانک وفات پا جاتی تو میں اُسکے فراق و ہجر میں روتی اور رسول اللّہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم مجھے غمزدہ دیکھ کر میری دل جوئی کے لیئے مجھ سے فرماتے عائشہ! تمھاری چڑیا نے یہ کیا کر دیا؟ اُس نے بالکل بھی اچھا نہیں کیا۔" میں یہ سنتی اور دیوانہ وار آپ کے پاس بیٹھ کر رونے لگ جاتی! 😭💔. . . #follow #repost #islamicpost