@aqsa_writes708: juMMA muBAraK stats 🌙🕌✨ ماہِ ربیع الثانی کا آخری جمعہ مبارک ہو 🤲💚 | آخری جمعہ کی بابرکت ساعتیں، اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، دلوں کو سکون عطا فرمائے، رزق میں برکت دے، ہر مشکل آسان فرمائے اور ہماری زندگیوں کو رحمتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️🌹 | آج کے اس مبارک جمعہ پر درودِ پاک پڑھیں اور اپنے پیاروں کو بھی جمعہ مبارک کہیں 🕋✨💫 #JummaMubarak #RabiUsSani #IslamicStatus #JummaMubarak2026 #IslamicVideos