@user455061170: بچپن میں خواب بہت تھے، بڑے ہوئے تو زندگی نے سب کا حساب لے لیا۔یہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیں محبت کا مطلب سمجھاتے ہیں، پھر اچانک ایسے چلے جاتے ہیں جیسے ہم کبھی ان کی زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں۔ ہم انہیں بھولنے کی کوشش تو کرتے ہیں، مگر ہر خاموش لمحہ ان کی یاد دلا دیتا ہے۔ اب کسی سے شکایت بھی نہیں، بس دل میں ایک عجیب سی خاموشی ہے… نہ پہلے جیسی خوشی رہی، نہ کسی چیز کا انتظار۔ بس مسکرا لیتے ہیں تاکہ دنیا کو لگے کہ ہم ٹھیک ہیں، ورنہ اندر سے تو بہت کچھ کب کا ٹوٹ چکا ہے۔ 💔🍂#foryou #fpy #vairal #jiنd_moنjhy_haiں_💔🥀🥹 #repostrequest @︻╦デفانوکھوسہ╤━╼ @︻╦̵̵̿╤─رضوان کلال 👑🇸🇦💔 @,A,L,i, @نفرت 🖇️ @🔰🅛🅐🅢🅗🦅🅐🅡🅘🔰 @︻╦دلاورکھو