شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کرنے کا
ــــــــــــــــــــــــــ جاؤ ــــــــــــــــــــــــــ_ـ_ـ
تم نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم 💞💞💞
ہزاروں ملیں گے زندگی کے ہجوم میں
ـــــــــــــــــــــــــــــــ_ـ جاؤ ـــــــــــــــــــــــ_ـ
ہم سے بہتر ملے تو قسمت پر ناز کرنا 💞💞💞
2026-10-09 08:29:47
2
Naveed @ 58 :
Meri tanhai ka mujhe gila nhi 😔
Kya hoa jab koi mujhe Mila nhi 💔
fir bhi Dua krege Apke waste 🤲
wo sab mile apko Jo hame Mila nhi 💔
2026-10-09 04:50:41
1
🔥TeRa👌 Mehبoob😍 :
:وہ شخص بس گیا میرے دل میں ایک کہانی بن کر
پھر وہ ہر روز بیان ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر.🥺
2026-10-09 10:59:12
1
CHAUDHRY FAHAD :
اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا
ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا
راستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص
دل میں اتر کے ساری حدیں پار کر گیا
2026-10-09 02:39:30
1
Ziddi Rajput :
🌹🌹
کے وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی
کے وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی
میں اسے خوش بی نہ دیکھو تو محبت کیسی🤧
🌹🌹
2026-10-09 06:42:02
1
FAIZAN 🌸 :
اے دل تو تو ٹوٹا ہے اپنی ہی غلطیوں سے ❤️🩹
ایسے ہی میرے محبوب کو رسوا نا کیا کر
2026-10-09 02:30:38
1
عمر 20آلہ :
we will meet someday.
But as a strangers
پھر ملیں گے کبھی مگر اجنبی بن کر۔.
2026-10-09 02:37:09
1
『*𝗔𝗕𝗗𝗨𝗟𝗔𝗛👑 𝗥𝗔𝗝 333』 :
*لے گیا وہ سب کچھ مگر حوصلہ رہنے دیا*
*یعنی ویران حویلی میں ایک دیا رہنے دیا*
*ہم گئے تھے اس کے پاس اسے منانے کے لیے*
*وہ خفا اچھا لگا ہم نے خفا رہنے دیا*
ABDULLAH RAJPUT
*محبت سے محبت نہ کر جب تک محبت کو تجھ سے محبت نہ ہو جائے____*
*جب محبت کو تجھ سے محبت ہو جائے تو محبت سے اتنی محبت کر کہ محبت کو کسی اور سے محبت نہ ہو جائے____*🫠🥀
2026-10-09 02:39:24
1
『*𝗔𝗕𝗗𝗨𝗟𝗔𝗛👑 𝗥𝗔𝗝 333』 :
بدلا جو وقت، گہری رفاقت بدل گئی*
*سورج ڈھلا، تو سائے کی صورت بدل گئی*
*ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا*
*پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی*💔💔
ABDULLAH RAJPUT
2026-10-09 17:11:39
0
『*𝗔𝗕𝗗𝗨𝗟𝗔𝗛👑 𝗥𝗔𝗝 333』 :
🥺میری ہر بات کو اس نے مذاق سمجھا🥺
🫀میرے پیار کو اس نے جذبات سمجھا🫀
❤️🩹نکلا جو اس کی گلی سے جنازہ میرا❤️🩹
💔اس پتھر دل نے اسے بھی بارات سمجھا 💔
ABDULLAH RAJPUT
2026-10-09 17:11:51
0
£¥ princess £¥ :
~~😔تیرے چہرے تے لکھیا اے تو انکار کردا اے~~😔😔
💔❤️🔥✓مینوں پتہ اے تو میرے مرن دا انتظار کردا اے ❤️🔥🖤💔❤️🔥❤️🔥💔🖤
2026-10-09 14:58:50
0
Hassan bhatti 7280 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 07:58:38
0
کھرل ننکانہ آلہ🔥🔥 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 08:32:15
0
『*𝗔𝗕𝗗𝗨𝗟𝗔𝗛👑 𝗥𝗔𝗝 333』 :
ہم نے تو ہر درد کو ہنس کر سہہ لیا،
مگر دل نے ہر بار تمہیں ہی یاد کیا۔
تم گئے تو لگا سب کچھ ختم ہو گیا،
پھر خاموشی نے بتایا…
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل سے نہیں جاتے۔ 🥀
کبھی فرصت ملے تو پلٹ کر دیکھ لینا،
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں،
جہاں تم نے کہا تھا…
"میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہوں گا۔"
ABDULLAH RAJPUT
2026-10-09 17:12:02
0
To see more videos from user @intizaremaut.0, please go to the Tikwm
homepage.