@arainzadi11220: تم نے تو بس ادھوری محبت کی تھی، مگر میں نے تمہیں اپنی پوری زندگی مان لیا تھا۔ 🥀💔 تمہارے لیے شاید یہ چند لمحوں کا ساتھ تھا، مگر میرے لیے تم وہ خواب تھے جنہیں میں نے آنکھوں میں سجایا، وہ دعائیں تھے جنہیں میں نے ہر رات مانگا، اور وہ شخص تھے جس کے ساتھ میں نے اپنی پوری زندگی کے خواب دیکھے تھے۔ تم چلے گئے تو صرف میرا ساتھ نہیں چھوٹا، میرے اندر کا وہ حصہ بھی تمہارے ساتھ چلا گیا جو محبت پر یقین رکھتا تھا۔ 🥺 اب نہ کسی اور کے نام کی خواہش ہے، نہ کسی نئے رشتے سے امید… کیونکہ دل نے تمہیں جس مقام پر بٹھایا تھا، وہاں سے تمہارے بعد کسی کو سوچنا بھی بےوفائی لگتا ہے۔ تم شاید کسی اور کے ساتھ اپنی دنیا بسا لو گے، مگر میں اپنی یادوں میں تمہاری ادھوری محبت لیے عمر گزار دوں گی۔ تم نے مجھے اپنا نہ بنایا، مگر میں نے تمہیں اپنا سب کچھ مان لیا تھا… شاید اسی لیے تم آزاد ہو گئے اور میں آج بھی تمہاری محبت کی قیدی ہوں۔ 💔🥀 آرائیں زادی 🕊️ #fyp #sad #potery #viral #treanding
ہمارے پاس فقط ایک موقع تھا ایک ہونے کا 🥺
ہمارے دین میں تو سات جنم بھی نہیں ہوتے🙂❤️🩹
2026-10-09 08:47:45
8
س❤️س :
bus insan Kya boly ab esy mardo KY Liye...
2026-10-09 06:00:10
5
ya mola kar do na mushkal hal :
so sad yar
2026-10-09 17:07:50
3
☆࿐ཽ༵༆༒ 𝐷𝑢𝑎 𝐹𝑎𝑡𝑖𝑚𝑎❤️🥰 :
caption
2026-10-09 16:36:55
2
🥺🥀💔 :
Hiiiii 🥹🥹
2026-10-12 08:48:47
0
anee hayat :
hyeeee 😭😭😭😭
2026-10-22 23:27:08
0
محمد کامران خان :
2026-10-09 13:03:16
2
awais ki shahzadi :
2026-10-22 10:50:06
0
qurat ul Ain :
💔💔💔
2026-10-09 10:25:48
3
raja Yasir :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-09 10:16:47
3
qurat ul Ain :
🌹🌹🌹
2026-10-09 10:25:44
3
sardaar_m ahmad_wattoo_❤AS💔 g :
😭😭😭
2026-10-09 06:00:56
3
I am happy allhumdullillah 🤲 :
😳😳😳
2026-10-09 07:32:33
3
Ali Hasan Hasan :
🥰🥰🥰
2026-10-09 14:17:17
2
12345688913464568885788789997t :
🥰🥰🥰
2026-10-09 16:09:44
2
qaboola ki queen🥰 :
🥺🥺🥺
2026-10-09 05:04:22
4
سید⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-10-09 03:54:51
4
AnsarisaabAnsarisaab82 :
👍👍👍
2026-10-09 05:54:26
4
Saba Mohsin Butt :
😥😥😥
2026-10-09 11:43:33
3
blacklife909 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-09 08:39:27
3
M O D I J U T T✨💸👑 :
محبت کبھی ادھوری نہی ہوتی محبت تا عمر ہوتی ہے محبت تا عمر ہو گی تو بیواکہلاؤ گی ۔۔۔اگر محبت ادھوری رہ گئ تو بیوا نہی کہلاؤ گی بلکہ ایسا ہو گا ۔۔۔کہ چھوڑ وہ گۓ بھول اپ بھی گۓ🫶
2026-10-09 14:55:46
1
Hoor :
🥺
2026-10-10 02:55:37
2
mansabali3631 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 04:18:48
1
To see more videos from user @arainzadi11220, please go to the Tikwm
homepage.