@Mursaleen:اے اللہ خالق رازق قادر ہیں اپ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-10-09 03:50:40
6
princess👑 :
Is main BHI Allah ki koi bhtri ho gi ....ho skta hai k wo AP k qabil ho hi na is Liye Allah. AP ko bcha rha ho
2026-10-09 05:02:48
5
Hassan Raza :
bhai ap choro us ke chakar ma ap apni zindagi agea ki barbad nhi kro
2026-10-09 03:28:28
5
sya zadiii$dp🥰 :
yar apna ap ko kasi ka laya barbad ni karo bhaiii lufe enjoy karo ya pabkoy kasi ka ni hota😌
2026-10-09 03:20:01
6
🇵🇰S♻🎗❤ :
kisi our larki se shadi karo usko pyar karo
2026-10-09 02:56:37
7
Saith Zain Sialkoti 🔥 :
Me b kabi ni usko maf kron ga usne muje zinda lash bna diya he 😭😭😭
2026-10-09 10:03:58
1
To see more videos from user @mr.fandi, please go to the Tikwm
homepage.