@waseemwrite75: آج روٹی کے پیچھے بھاگتے ہیں تو یاد آتا ہے، بچپن میں ماں روٹی کھلانے کے لیے پیچھے بھاگا کرتی تھی۔ #deeplines #foryoupage #brokenheart #viraltiktok #poetrylines
ماں کی محبت بھی کتنی بےمثال ہوتی ہے، بچپن میں وہ ہمیں نوالے کھلانے کے لیے ہمارے پیچھے بھاگتی تھی، اور آج ہم روٹی کے لیے بھاگ رہے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ ماں کے ہاتھ کا نوالہ صرف کھانا نہیں، بلکہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت تھا۔ ❤️🥀
2026-10-09 04:25:01
40
AZMAT :
آج دانتوں اور دونوں جبڑوں میں اتنا درد تھا کہ نوالہ منہ تک لے جانا بھی مشکل تھا۔ کل شام سے بھوکا تھا، دوپہر کو بھی کچھ نہیں کھایا۔ صبح ماں چارپائی پر میرے پاس آ بیٹھیں۔ نرم روٹی کا ٹکڑا اپنی انگلی سے میرے منہ میں رکھتے ہوئے بولیں، "آہستہ آہستہ کھاؤ بیٹا، تمہیں بھوک لگا ہے۔ ارام سے کھاو کچھ نہیں ہوگا میرے بھوک اور تکلیف سے تڑپ رہی تھی۔
حالانکہ میں اڑتیس برس کا ہوں، شادی شدہ ہوں۔ میری بیوی مجھ سے بے پناہ محبت کرتی ہے، ہر قدم پر میرا ساتھ دیتی ہے، اور میری ازدواجی زندگی بہت خوشگوار ہے۔ مگر آج احساس ہوا کہ دنیا کی ہر محبت اپنی جگہ مکمل ہے، اور ماں کی محبت کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
بیوی ساتھ نبھاتی ہے، مگر ماں وہ ہے جو بیٹے کو اڑتیس برس کی عمر میں بھی بچے کی طرح اپنے ہاتھ سے نوالہ کھلاتی ہے۔ ماں وہ ہے جسے بیٹے کا درد اس کے کہے بغیر محسوس ہو جاتا ہے۔ ماں وہ ہے جس کی ایک انگلی کی نرمی میں ساری دنیا کی شفا چھپی ہوتی ہے۔
"یا اللہ! میری ماں کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرما، اور ان کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھ۔ آمین۔
2026-10-09 07:20:29
29
Alam sher Malik :
great post
2026-10-10 02:27:01
0
Hero :
wow what a great words 👍👍👍👍👍👍
2026-10-09 11:47:10
1
Naveedakhtar :
:اس رشتہ کا کوئی نعم البدل نہیں ۔ کوشش کریں آپ کی وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو۔ اور جنتا ہو سکے آسانیاں تقسیم کرے۔
ھمارا رب العالمین
ماں سے بھی زیادہ محبت کرتے ہیں انسان سے
2026-10-09 10:55:48
3
jabarkhan8779 :
باپ جنت کا درواذہ
2026-10-09 19:30:45
1
ch Umer gujjur :
Jin ki maan bachpan main hi wafat pa jay unka kiya
2026-10-09 11:24:37
2
Fazle Rehman Ghouri Alqadri :
اور باپ بچارا
2026-10-09 15:51:36
3
summer cool technical service :
ماشاللہ
2026-10-09 08:03:49
1
Muhammad ljaz jutt CHAKWAL :
[Sticker]
2026-10-09 23:26:22
1
Hammad Awan :
aisi baten yad na karaya kro taklif hoti hai
2026-10-09 07:11:14
1
Rebel :
ماں تو ماں ھوتی ھے
😢😢😢😢😢اسی لئے جنت کو اسکے قدموں میں رکھا ھے
2026-10-09 10:46:35
1
Sãyêd M Jåbír :
@آرزو:ماں کی محبت بھی کتنی بےمثال ہوتی ہے، بچپن میں وہ ہمیں نوالے کھلانے کے لیے ہمارے پیچھے بھاگتی تھی، اور آج ہم روٹی کے لیے بھاگ رہے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ ماں کے ہاتھ کا نوالہ صرف کھانا نہیں، بلکہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت تھا۔ ❤️🥀
2026-10-09 08:40:54
2
Zahid Choadhry :
ماواں تے ٹھنڈیاں چھاواں
2026-10-09 03:33:53
4
abdulrazzaq818 :
ma sadqee
2026-10-09 05:49:04
1
Abdullah Shoro 🌷💖 :
zabardast
2026-10-10 10:26:45
0
To see more videos from user @waseemwrite75, please go to the Tikwm
homepage.