نانا پاٹی کر ایک بہت اچھے انسان تھے نانا پارٹی کرنے اپنی ساری زندگی میں جو کردار ادا کیا فلم انڈسٹری میں بھی مذہب اسلام کو عزت دی نانا پارٹی جا بہت اچھے ایک انسان تھے فلم انڈسٹری کو بہت بڑا دھجکا لگا ہمیشہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نام پر انہوں نے عزت دی اللہ ان پر رحمت فرمائے ان کے ورثہ کو صبر جمیل عطا فرمائے