@animal.kingdom.official2: امی نے ببلو کو روٹی کے لیے کتنی آوازیں دیں 😂 ببلو موبائل چھوڑنے کو تیار ہی نہیں تھا 😂 امی بیچاری آٹا گوندھتی رہی اور آخر میں ببلو کو ایسی بات سننی پڑی کہ منہ ہی بن گیا 😭😂 #PunjabiComedy #DesiComedy #FunnyAnimals #AIVideo #PakistanTikTok