@alonebut697: تم چاہو تو تیرے قدموں میں سر رکھ دوں، مگر شرط صرف اتنی ہے… کہ تمہیں میری محبت محسوس ہو، میری محبت میں میری بے بسی نہیں، اور میری عاجزی میں تمہارا غرور نہیں۔ 🥀 محبت میں جھک جانا کمزوری نہیں ہوتا، مگر کسی کے سامنے جھک کر اپنی عزت گنوا دینا بھی محبت نہیں۔ میں تیرے لیے دنیا سے لڑ سکتا ہوں، تیرے سامنے خود کو جھکا بھی سکتا ہوں، بس اتنا خیال رکھنا… میری محبت کو میری کمزوری مت سمجھنا۔ 🖤❤️