@utmankheltv4: 🌹 سالانہ عرس مبارک حضرت عبدالستار باباجیؒ 🌹 الحمدللہ! حضرت عبدالستار باباجی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک حاجی ہنر گل کی رہائش گاہ پر عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس روحانی محفل میں لوگوں نے بھرپور عقیدت کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ حضرت عبدالستار باباجیؒ کے درجات بلند فرمائے اور تمام شرکاء کی حاضری و دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ 📹 سالانہ عرس مبارک کی خوبصورت ویڈیو دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ #عبدالستار_باباجیؒ #سالانہ_عرس #عرس_مبارک #حاجی_ہنر_گل #روحانی_محفل