مانا کہ
اک ٹھہری ہوئی
خزاں کے اداس پتّے
میرے وجود کو گھیرے ہوئے ہیں
مگر اس کے باوجود
اخلاص و وفا کے پھولوں کو
کچھ بہار سے لوگوں کو
میرے دل تک رسائی حاصل ہے !
2026-10-09 15:17:56
1
To see more videos from user @syed_nauman61, please go to the Tikwm
homepage.