@🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 السلام علیکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اولاد ماں باپ کے لیے جنت بھی ہے اور جہنم بھی ہے اگر ماں باپ اپنی زندگی میں اولاد کو نیک کاموں کی طرف لگا گئے برے کاموں سے منع کر دیا تو صدقہ جاریہ ہے اور جیسا کہ نماز میں ا السلام علیکم السلام سے پہلے والے دیا کہ میرے والدین کی بخشش فرما تو کہنے کا مقصد ہے کہ ماں باپ لال ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے رہا ماں باپ کی اولاد کی ہر نیکی سے ان کے لیے صدقہ جاریہ انشاءاللہ ان کو پہنچتا رہے گا رہا سوال کہ بھئی چلے گئے ہاتھ اٹھاؤ درود شریف سورۃ فاتحہ تین دفعہ سورۃ اخلاص اور پھر وہی نماز والی اخری دعا رب یلنی کہ میرے والدین کی بخشش فرما اور اللہ پاک اس وقت کرد اے اللہ وہ اگئے ہم نے ا جانا ہے اللہ میرے والدین اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مرمود کی بخشش فرما جن نے بھی پڑھا تھا کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اے اللہ پاک ان سب مرحومین کی بخشش فرما امین ثم امین