یا اللہ! میرے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے، حضرت امام حسن و امام حسین رضی اللہ عنہما کے صدقے، تمام انبیائے کرام، نیک بندوں اور جمعہ مبارک کے صدقے، میرے پیارے عمران خان صاحب کو رہائی نصیب فرما۔ 🤲😭
یا رب العالمین! ان کی تمام مشکلات آسان فرما، ان پر اپنا خاص رحم و کرم فرما اور ان کی حفاظت فرما۔ یا اللہ! میری اس عاجزانہ دعا کو اپنے محبوب ﷺ کے صدقے اور جمعہ مبارک کی برکت سے قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
2026-10-09 07:32:32
23
𝐀𝐒𝐀𝐃 𝐀𝐅𝐑𝐈𝐃𝐈 :
kasam da allha dar izat war kar da❤️one day prime minister of Pakistan Imran Khan