Right 👍👍👍👍👍👍👍👍💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯 ki shk nhi jis ke pas dolat rishty b usi k
2026-10-09 07:50:22
3
Zahra :
Hayeee 💯
2026-10-09 06:12:55
1
Jan ki jan :
سب دوست میرے ایک سوال کا جواب دے
وہ مولانا کیرو تین کروڑ کی گاڑی سے اتر کر کیوں کہتا ہے کہ صحابہ پیدل چلا کرتے تھے
وہ مولانا کیرو 40 دیگوں کی کھیر کھا کر کیوں کہتا ہے کہ صحابہ بھوک میں پیٹ پر پتھر باندھا کرتے تھے
وہ مولانا خیرو کروڑوں کی پراپرٹی رکھ کر کیوں کہتا ہے کہ غریبی اللہ کے نبی نے مانگ کر لی تھی
اور سامنے بیٹھے غریب لوگ کیوں کہتے ہیں سبحان اللہ
دوستو اس سوال کا جواب ضرور دینا