@rahat_writess: ہم وقت سے پہلے ہی بہت کچھ سیکھ لیا، لوگوں کو کھونا، اپنوں سے بچھڑنا، اپنی خواہشوں کو دفن کرنا اور ہر حال میں مسکراتے رہنا اب تو کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ کوئی ایسا بھی ہو جو ہماری خاموشی کو سمجھے، ہماری مسکراہٹ کے پیچھے چھپے درد کو محسوس کرے اور بغیر کچھ پوچھے بس اتنا کہہ دے کہ تم تھک گئے ہو نا، چلو آج کچھ دیر کے لیے سب بھول جاؤ، اب تمہیں مضبوط بننے کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا کیونکہ سچ تو یہ ہے کہ ہر وقت دوسروں کے سامنے مضبوط بننے والے لوگ بھی کبھی کبھی بکھر جاتے ہیں، انہیں بھی کسی ایسے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے جہاں وہ اپنے آنسو چھپا کر نہیں، بلکہ دل کھول کر رو سکیں❤️ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage