@muzamil_ik804: گنڈاپور نے سہیل آفریدی پر الزام لگادیا جبکہ آفریدی کا امتحان ابھی پورا نہیں ہوا سہیل آفریدی پر الزام تب لگا سکتے ہیں جب وہ ڈی چوک میں لاشیں چھوڑ کر بھاگ جاۓ جب وہ 12 ضلحکراس کرجائ پوری دنیا کو پتہ ہے بشری بی بی کو ڈی چوک سے کندھے سے پکڑ کر گاڑی میں ڈالا گیا #muzamilpti804🏏🔥🤗 #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں @Imran Khan Official