@Ali hassan:اے سنیو اپنے علماء کی قدر کرو سارے صحیح العقیدہ سنی علماء جتنے بھی ہیں صحیح العقیدہ ان کی قدر کرو عوام کو تنقید کا حق نہیں ہے کسی بھی عالم پر ٹھیک ہے حسن رضا یلدرم صاحب دور حاضر کے اندر ایک ہیرے ہیں ان کی قدر کرو یہ ہیرے بار بار نہیں ہاتھ اتے اس وقت بھی لوگوں کو چیخ چیخ کر کہا تھا کہ خادم حسین رضوی صاحب کی قدر کر لو لیکن قدر نہیں کی اج کے دور میں اپنے علماء کی قدر کر لو بھائی فتنے بہت اٹھ رہے ہیں فتنے بڑے بڑے فتنے اٹھ رہے ہیں لیکن ان کے منہ علماء نے بند کرنے ہیں اپ نے بعد میں منہ پھیر لینے ہیں عوام جو ہوتی ہے نا جب اس کو دلیل ایک طرف سے مضبوط ملتی ہے تو وہ اپنا چہرہ پھیر دیتی ہے اپنا مسلک اپنا مذہب ہی چینج کر دیتی ہے لیکن علماء ہوتے ہیں جو ان کو چیلنج کر کے ان کے غلط عقائد کا ان کے الزامات کا ان کے جو اعتراضات ہوتے ہیں ان کا جواب دیا جاتا اج ان کی قدر کرو جلالی صاحب اس وقت کے ہیرے ان کی قدر کی جائے اور امیر اہل سنت امیر دعوت اسلامی دورہ حاضر کے بہت نمایاں بزرگ ان کی قدر کی جائے ان کی صحبت میں بیٹھا جائے ان کی باتیں سنی جائیں لوگ ان پر تنقید کرتے ہیں لوگ ان کی باتوں کو مذاق میں لیتے ہیں لیکن اج تک ان کی بات کو کوئی ثابت نہیں کر سکا کہ انہوں نے کوئی گستاخی کی ہے کوئی ادھر ادھر کی بات کی ہے کسی کے خلاف بات کی ہے کسی پر تنقید کی ہے اور نہ ہی تنقید کرنے والے کو جواب دیا ہے اپنے انداز میں کام کر رہے ہیں اور اپنے مریدوں کو بھی وہ یہ کہتے ہیں کہ صحیح العقیدہ سنی علماء کی قدر کرو ہمارے سروں کے تاج ہیں تو اپ سب سے یہ گزارش ہے میں خود تحریک لبیک والا ہوں میں سب بھائیوں کو یہ کہتا ہوں کہ اپنے علماء کی قدر کرو
2026-10-09 13:00:17
1
Niaz siaL :
❤️❤️❤️
2026-10-09 17:45:34
0
Niaz siaL :
💜💜💜
2026-10-09 17:45:31
0
Niaz siaL :
🥀🥀🥀
2026-10-09 17:45:29
0
Haider Ali :
❤️❤️❤️
2026-10-09 16:47:43
0
Malik Muhammad Naeem :
🥰🥰🥰
2026-10-09 16:33:33
0
mushtaque Khan :
💜💜💜
2026-10-09 16:15:40
0
Tayyab Ansari :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-09 16:02:23
0
⚡👑🚩 Bhatti ⚡👑🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 15:46:18
0
khan :
[Like][Like][Like]
2026-10-09 15:28:53
0
Lahore king :
🥰🥰🥰
2026-10-09 15:24:12
0
khalilahma30 :
♥️♥️♥️
2026-10-09 14:11:31
0
sulleh hodibiya :
❤️❤️❤️
2026-10-09 14:10:23
0
Ahmad Raza :
🥰🥰🥰
2026-10-09 13:52:43
0
Tarik khan bugti :
🥰🥰🥰
2026-10-09 12:55:30
0
Mubashir Attari Rizvi :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-09 12:51:16
0
🌹 صلو علی الحبیب ♥️ :
❤️❤️❤️
2026-10-09 12:46:21
0
Abdullah ⚽❣️ :
🥰🥰🥰
2026-10-09 11:38:27
0
Rehan Khan . :
🥰🥰🥰
2026-10-09 11:37:29
0
Rehan Khan . :
💕💕💕
2026-10-09 11:37:29
0
Haq king :
🥰🥰🥰
2026-10-09 11:34:56
0
Maلik g 786 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 11:34:55
0
Maلik g 786 :
❣️❣️❣️
2026-10-09 11:34:52
0
، :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-09 11:32:42
0
Doremon🐻 :
❤️❤️❤️
2026-10-09 05:50:49
0
To see more videos from user @faizan.attarii, please go to the Tikwm
homepage.