مردہ قوم کا مستقبل ایسا ہی ہوتا ہے جو اپنے حقوق کے لیے نہیں جاگتے
2026-10-09 09:04:33
25
𝙼𝚛᭄s ᴍ ᴏ ᴋ ɪ ࿐ :
bhut acha kia ha adhy islamabad ke parkings pay shoroms walo ka qabza ha or jaha dil karta park karty na footh path dekhty na parking area
2026-10-09 13:51:11
2
Malik Hamza :
I think ye safe city Hy Mohsin Naqvi k baqol
2026-10-09 11:11:52
2
atta_khan39 :
Pakistan Zindabad
2026-10-09 14:14:41
0
Muhammad Ehtasham Ul Haq :
Sir!!
Sadqa karrien....
lazmiii
2026-10-09 13:58:22
0
King. J :
چوروں کی حکومت میں چوری ہی ھوگی اور کیا ھو گا
2026-10-09 07:48:31
40
M6 :
Competitors
2026-10-09 07:02:09
0
Mushtaq Ahmed :
this is Pakistan
2026-10-09 10:33:15
2
wasatkhattak :
اسی وجہ سے بلیو ایریا میں پارکنگ نہیں ملتی۔ شوروم والے اپنی گاڑیاں لا کر یہاں کھڑی کر دیتے ہیں، جس کی وجہ سے پوری بلیو ایریا میں آپ کو پارکنگ کی جگہ نہیں ملتی۔
2026-10-09 08:16:37
11
Waseem malik :
Guard rakho TikTok walon ne Kya Dena hai😁😁😁
2026-10-09 09:10:57
1
user2020541532130 :
ہمھارے فوج سہودی عرب بہرین کو سکورٹی دی
2026-10-09 13:09:09
1
Muhammad Irfan :
ya kha Howa
2026-10-09 11:56:21
0
Arslan Jameel211 :
Ab lgta unko japani garion ka contract milla tha😂
2026-10-09 07:04:50
2
AWAIS KHALID SATTI. :
ya ek gang ha jo k Rawalpindi or islamabad may tayrs utarta ha magar afsos k sath in ki koi pakarny ya pochny wala nahi.
2026-10-09 09:22:53
0
Mobi :
Thek Kia hai
2026-10-09 08:21:47
2
Mansoor Raja :
بھائی بغیر ٹائروں کے فروخت کرنی ہے
2026-10-09 07:41:54
1
Muhammad Usman Malik :
بھائی جان چور اتنے بھی ظالم نہیں تھے سارے ٹائر تو نہیں اتارے یہ ایک ویل پیچھے چھوڑ ہی گئے ہیں۔ اللّٰہ آپ کو صبر دے۔ اس ملک میں کوئی قانون نہیں۔ اپنی حفاظت خود کریں۔
2026-10-09 08:06:01
2
Shakir Khawaja :
اب تو چوروں کے پاس بھی لگتا کھانے کو نھی بچا پاکستان میں
2026-10-09 10:25:36
1
... :
بھائی بہت افسوس ہے اپ کا نقصان پر اللہ تعالی اپ کی اس پریشانی کو حل فرمائیں اور اپ کا نقصان جو ہے وہ اللہ کرے پورا ہو جائے بہرحال دیکھیں نا تھوڑی سی احتیاط جو ہے وہ لازم ہے کیونکہ توکل ٹھیک ہے اللہ پر توکل کرنا چاہیے لیکن وہ جیسے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ قول ہے کہ پہلے اپنا اونٹ باندھو پھر اس کے بعد توکل کرو تو دیکھیں نا اپ نے ماشاءاللہ اتنی خوبصورت گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں مہنگی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں تو اپ ان کے لیے کوئی پہلے پارکنگ کا بندوبست کرتے جہاں پر یہ سیف رہتی ہیں بہرحال اب تو جو ہونا ہے وہ ہو گیا یہ نہ کہ بس اللہ تعالی اپ کو یہ نقصان پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-10-09 14:39:38
0
M NADEEM KHAN :
Sad
2026-10-09 15:23:11
0
Jamshaid Satti🇦🇪 :
2026-10-09 15:21:02
0
Sabir Khan :
G shukar kar den k car nahi likegia
2026-10-09 15:10:40
0
shakeel ahmad :
برادر کیا اپ لوگوں نے کیمرے نہیں لگائے ہوئے تھے
2026-10-09 15:02:52
0
Abdul Razzaq :
نون لیگ سے پتہ کرے کیوں کہ اس وقت حقیقی معنوں میں چوروں کی حکومت ہے شریفوں اور زرداریوں کی
2026-10-09 14:58:24
0
To see more videos from user @javedkhan33966, please go to the Tikwm
homepage.