@raihamza718: گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بہت اداس، بہت بے قرار گزرے گی یہ زندگی دل آج بھی تم سے کوئی شکوہ نہیں کرتا کیونکہ محبت شکوے نہیں سکھاتی۔ مگر ایک سوال آج بھی میری روح سے لپٹ کر روتا ہے کہ اگر تمہیں جانا ہی تھا تو پھر مجھے اتنی شدت سے جینا کیوں سکھایا اگر مجھے بھولنا ہی تھا تو میری دنیا بن کر آئی ہی کیوں تم نے شاید ایک انسان کو چھوڑا ہوگا مگر میں نے تمہارے ساتھ اپنی پوری دنیا کھو دی۔ اور سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ مرنے کے بعد دفن ہوتے ہیں مگر کچھ لوگ کسی اپنے کے بچھڑ جانے کے بعد ساری عمر زندہ رہ کر بھی اندر سے دفن ہو جاتے ہیں۔ میں بھی شاید انہی لوگوں میں سے ایک ہوں جو ہر روز مسکراتے ہیں ہر روز سانس لیتے ہیں ہر روز لوگوں کے درمیان چلتے پھرتے ہیں مگر ان کے دل میں ایک قبر ہوتی ہے جس میں ان کی تمام خوشیاں تمام خواب تمام دعائیں اور ایک نام ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکا ہوتا ہے۔ #creatorsearchinsight #fvpシ #urdupoetry #1millionviews #growmyaccount

اداس لڑکا 🖤
اداس لڑکا 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 05:46:10 GMT
12223
898
12
108

Music

Download

Comments

hafi.trader
Hafi ch Trader :
caption plz
2026-10-09 10:24:03
1
zsbr007
rejected :
خدا اسے خوش رکھے
2026-10-10 09:15:12
0
arainmehakma67
👽⚜️ Çhøüdhãry⚜️🇵🇰<|3|2|4|👽 :
hyee🥺
2026-10-09 07:03:43
1
qaisarali9924
Qaisar Ali Afkar :
مجھے منظور ہے تیری عشق کی غلامی بس کسی اور کا خیال تیری گماں میں نہ آ ئے
2026-10-09 08:23:19
0
zsbr007
rejected :
سانسوں کا رک جانا ہی فقط موت نہیں ہوتی ۔
2026-10-10 09:15:06
0
raaj1367
happy boy 💞 :
😳😳😳
2026-10-09 14:08:29
0
umarprince789
Umαṛ ᭄ρṛıиɔᴇ ツ :
🥺🥺🥺
2026-10-09 08:14:18
0
ijaz.greece
warraich.....🇬🇷 :
💯
2026-10-09 06:20:35
0
rai.ali.hamza.sir
Rai Ali Hamza Sirwana :
💔💔💔
2026-10-09 05:57:18
0
a.kee.jaaan
JAAN KE JAAN..... :
🥰🥰🥰
2026-10-09 05:49:29
0
mshafique291
M shafique🇴🇲🇴🇲 :
😭😭😭
2026-10-09 21:22:08
0
To see more videos from user @raihamza718, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About