@aziyat58: محبت میں یہ کیسا مرحلہ ہے... تمہی سے زندگی ہے، تمہی سے فاصلہ ہے! تُم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے... یوں ستم کر کے ہمیں اور نہ تڑپاؤ گے! دل بھی میرا ہے، دھڑکن بھی تمہاری... پھر کیوں محبت میں اتنی ہے خواری! #foryou #fypシ゚viral #BeNamAziyat #painfulfeelings💔🥀😭 #brokenheart💔
کچھ لوگ تکلیف دینے کے لیے بنے ہوتے ہیں۔
وہ مسکرا کر دل توڑ دیتے ہیں اور خبر بھی نہیں ہونے دیتے۔
ہم انہیں اپنا سمجھتے رہتے ہیں، وہ ہمیں قصہ بنا دیتے ہیں۔
ان کی یادیں چلی تو جاتی نہیں، بس انسان کو اندر سے ختم کر دیتی ہیں۔
وفا ہمیشہ نصیب والوں کے حصے میں نہیں آتی۔
کچھ جدائیاں انسان سے اس کی ہنسی بھی چھین لیتی ہیں۔
اور پھر باقی زندگی صرف خاموشی ساتھ رہ جاتی ہے
2026-10-09 07:34:37
3
💕 ꧁༺ذہنی مریض༻꧂ 💕 :
تمہاری محبت میں کچھ ایسا سکون ملا،
جیسے بھٹکتے دل کو اپنا جنون ملا۔
murshad
2026-10-15 15:03:07
1
Cute Mano 😽 :
2026-10-09 07:36:04
3
Maheer :
😪😪
2026-10-09 10:27:16
3
💔بدقسمت لڑکی💔 :
💔💔💔
2026-10-09 09:15:23
4
To see more videos from user @aziyat58, please go to the Tikwm
homepage.