رب کعبہ کی قسم آج بندیالوی کی زبان سے حضرت علی کے بارے یہ الفاظ سن کر
کہ یہ ساری زندگی نبی کے گھر سے کھاتا رہا
ان الفاظ کو سن کر میری آنکھوں سے آنسوں نکل آئے مجھے دکھ ہوا کہ میں نے اس کی آواز کیوں سن لی
2026-10-09 09:14:17
135
QAISER ABBAS AWAN :
zinda hoty
2026-10-09 12:20:53
41
Raza shah :
Ali a.s haq
2026-10-10 04:57:37
0
Abbas Shah :
Ali Ali Ali Ali Ali ♥️
2026-10-09 20:56:21
2
Yasi!ir :
عطاء اللہ بندیالوی جیسے علماء ہمارے دیوبند مسلک کی رہنمائی کر رہے ہیں یہ ہم نوجوانوں کو کیسی تعلیم دے رہے ہیں جب کہ مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب طارق جمیل صاحب اللہ وسایا صاحب ڈاکٹر اسرار مرحوم صاحب کی تعلیمات ان سے بہت الگ تھلک ہیں
2026-10-09 07:25:15
56
Sufiyan Khan :
حضرت علی علیہ السلام نہ صرف صحابی ھے بلکہ صحابہ سے بھی افضل ھے
2026-10-09 19:01:28
34
EshalFatima110 :
مولا علی علیہ السلام کا چہرہ دیکھنا عبادت ھے علی کا ذکر کرنا عبادت ھے
علی حق کے ساتھ ھے اور حق علی کے ساتھ ھے
2026-10-09 11:09:41
72
syed sabirSyed Sabir :
RASUOOLLULAH KAY BAD ALI AS SUB DAY AFZAL HANE
2026-10-09 11:49:04
1
shahb zadi :
mola Ali a.s hazoor k bhaei thy🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-09 13:52:36
0
Sakina Naqvi :
me qurban apny mola Ali a.s per.
2026-10-09 16:35:25
1
Qamar Abbas :
علی علیہ السّلام کے بعض میں میرے جا رہے ہیں
2026-10-09 08:25:09
35
اعوان :
2026-10-09 11:07:23
27
SAM 🐺 🇦🇪 :
Baad e khuda baad e nabi sirf Ali sirf Ali phir aagay ginti start hoti
2026-10-09 09:58:29
17
MirQamarAli :
Syed sain ap ko Allah Pak SaLamat rakhay 🙏🌹🙏
2026-10-09 08:13:06
13
چوہدری طاهر أحمد چھاہلہ :
أمير المؤمنين علي بن ابي طالب رضي الله عنه
2026-10-09 11:07:55
7
Abdul Ghani Msgsi :
2026-10-09 10:24:03
6
Arshad Awan3333 :
2026-10-09 10:25:29
5
mithu512 :
2026-10-09 09:05:25
6
Malik Jalil Ahmad ❤️ :
2026-10-09 09:12:15
6
ابو طالب :
نبی پاک نے فرمایا علی میرا بھائی ہے
نبی پاک نے فرمایا علی مجھ سے ہیں
نبی پاک نے فرمایا میں علی سے ہوں
نبی پاک نے فرمایا میں اور علی ایک نور سے ہے
نبی پاک نے فرمایا میں اور علی ایک درخت سے ہیں
نبی پاک نے فرمایا علی دنیا اخرت دونوں میں میرا بھائی ہے
نبی پاک نے فرمایا میرے بعد علی مولا ہے
2026-10-09 20:09:35
11
sabirhussain3559 :
اللہ پاک آپ کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین ❤️🤲
2026-10-09 09:18:55
8
riazhussainsyed95 :
ربِ کعبہ کی قسم! آج مولوی بندیالوی کی زبان سے حضرت علیؑ کے بارے میں یہ الفاظ سن کر کہ ’’یہ ساری زندگی نبیؐ کے گھر سے کھاتا رہا‘‘، دل کو شدید صدمہ پہنچا کہ میں نے ایسے شخص کی آواز کیوں سنی۔ یہ طرزِ کلام نہایت افسوس ناک اور ناقابلِ قبول ہے۔
ارے مولوی بندیالوی! آپ کس ہستی کے بارے میں ایسی زبان استعمال کر رہے ہیں؟ یہ وہ علیؑ ہیں جن پر درود و سلام بھیجا جاتا ہے، جو رسول اللہ ﷺ کے داماد، شیرِ خدا، علم کے دروازے اور شجاعت و وفاداری کی عظیم مثال ہیں۔ یہ وہ علیؑ ہیں جن کی زوجہ حضرت فاطمہ زہراؑ، رسول اللہ ﷺ کی لختِ جگر اور جنت کی شہزادی ہیں۔ یہ وہ علیؑ ہیں جن کی پرورش رسول اللہ ﷺ کے گھر میں ہوئی، جنہوں نے اسلام کے لیے بے مثال قربانیاں دیں اور شبِ ہجرت نبی کریم ﷺ کے بستر پر سو کر اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔
حضرت علیؑ وہ عظیم شخصیت ہیں جن کی محبت، علم، شجاعت اور قربانیوں کا ذکر اسلامی تاریخ میں روشن ہے۔ ان کے مقام کو کسی کی زبان کے نازیبا الفاظ کم نہیں کر سکتے۔
مولوی بندیالوی! اختلافِ رائے ضرور کریں، لیکن زبان کو اخلاق اور احترام کا پابند رکھیں۔ رسول اللہ ﷺ سے محبت کا دعویٰ کرنے والوں کو اہلِ بیتؑ کی عظمت و حرمت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔
میرا دل اس بات پر رنجیدہ ہے کہ حضرت علیؑ جیسی عظیم ہستی کے بارے میں ایسے الفاظ کہے گئے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؑ کی سچی محبت، حق کی پہچان اور اپنی زبان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-10-09 11:08:37
9
Zaheer ahmad :
آدھی بات سنو گے تو آدھی ہی سمجھ آۓ گی پوری بات تو سن لیتے
2026-10-09 11:18:06
2
راجہ نصر حیات کھوکھر :
امیر معاویہ
2026-10-09 09:51:53
1
To see more videos from user @syedtayyibshah777, please go to the Tikwm
homepage.