@raja_sanwal.875: 🫶🚩⚜️ CAPTION 👇 انسانیت کا لبادہ اوڑھے یہ لوگ درندوں سے بدتر ہیں جانور صرف بھوک کے لیے شکار کرتا ہے، مگر انسان اپنی ہوس اور نفرت کی آگ بجھانے کے لیے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیتا ہے۔ آج کے مہذب کہلانے والے لوگ اپنے مفاد کی خاطر کسی کی بھی زندگی برباد کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ یہ وہ خطرناک مخلوق ہے جو زبان سے شہد گھولتی ہے لیکن دل میں چھپے زہر سے پوری انسانیت کو ڈس لیتی ہے۔ اسی لیے اب جنگل کے درندوں سے زیادہ انسانی بستیوں میں بسنے والے ان وحشیوں سے ڈر لگتا ہے۔ بادشاہ.#rajasanwal874