@mughalsialkot2233: ❤️ مزدور بھائیوں کے لیے خاص ڈیل! سیالکوٹ والو! اب صبح کا ناشتہ صرف 150 روپے میں! 😍🍳 محنت مزدوری کرنے والے ہمارے بھائیوں کے لیے یہ اسپیشل ڈیل رکھی گئی ہے تاکہ وہ کم قیمت میں اچھا ناشتہ کر سکیں۔ ❤️ مزدور بھائیوں کی محنت کو سلام! 🫡 📢 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ ڈیل ہر مزدور بھائی تک پہنچ سکے۔ #Sialkot #MughalSialkot #NashtaDeal #MazdoorBhai #SialkotFood