🇧🇫:اگر سہیل افریدی نے اسٹیبلشمنٹ کا گریبان چھوڑ دیا تو اسٹیبلشمنٹ ان کے ہاتھ توڑ دے گی
اور اگر سہیل افریدی گریبان نہ چھوڑے تو پاکستان آزاد ہو جائے گا، فارم 47 کی مسلط شدہ حکومت دھڑام سے زمین بوس ہو جائے گی اور عمران خان کی بھی رہائی ہو جائے گی
پاکستانیوں بڑی مشکل سے یہ گریبان ہاتھ ایا ہے