وفا کی جنگ مت کرنا, بہت بیکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے, محبت ہار جاتی ہے
ہمارا تذکرہ چھوڑو, ہم ایسے لوگ ہیں جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی, محبت مار جاتی ہے
💔😢
2026-10-09 10:02:55
1
Abubakar😍😎🇵🇰📱🐱 khan 🏗🏟 :
2026-10-09 07:49:57
0
To see more videos from user @fatimakoko276, please go to the Tikwm
homepage.