@hadees.quran0: کیا آپ نے کبھی سورۃ الکہف میں چھپے خوبصورت اسباق پر غور کیا ہے؟ 🌙🤍 اصحابِ کہف سے لے کر حضرت موسیٰؑ اور حضرت خضرؑ کے واقعے تک، ہر کہانی ہمیں ایمان، صبر، شکر اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنا سکھاتی ہے۔ ✨ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو سمجھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️ #1millionviews #tiktokviral #allahuakbar #surahkahf #islamic_video