@owrell1ee: #outfitideas #CicipRasaKuliner

aureliee🎀
aureliee🎀
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 09 October 2026 13:20:00 GMT
217
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @owrell1ee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز  - 11:10:2026 زرعی کانفرنس سندھ ایگریکلچر ریسرچ کاؤنسل سارک جیم خانہ ٹنڈوالہ یار میں منعقد کی گئی  سندھ ایگریکلچر ریسرچ کائونسل (سارک)  جو چھوٹے آبادگاروں کی تنظیم ہے جو عرصہ دراز سے کاشتکاروں کے مسائل اور انکے حل کے لیئے کوشاں رہی ہے آج سندھ ایگریکلچر ریسرچ کاؤنسل سارک کی جانب سے جیم خانہ ٹنڈوالہ یار میں ، زرعی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سندھ کے مختلف اضلاع سے کاشتکاروں نے شرکت کی آج اس زرعی کانفرنس میں کاشتکاروں نے زرعی مسائل بابت آگاھی دی انکے حل بابت سندھ و وفاقی اعلیٰ حکام کو خط و کتابت کے ذریعے ان تمام مسائل کے حل بابت لکھا جائیگا -  سندھ ایگریکلچر ریسرچ کاؤنسل سارک سندھ کی  زراعت کو درپیش مسائل اور انکے حل کے لیئے  کے نیچے دئے مطالبات چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرتے ہیں  سندھ کا گنا اس وقت تیاری کے آخری مراحل میں ہے، گنے کا ریٹ کم سے کم 600 روپے فی 40 کلو مقرر کرکہ نوٹیفکیشن  نکالا  جائے ۔ شگر ملز کو اس پر عمل درآمد کا پابند کیا جائے  سندھ کا گنا بنسبت پنجاپ میں گنے کے فصل سے جلدی تیار ہوتا لحاظہ  سندھ کی شگر ملز کو یکم نومبر کو چلانے کا پابند کیا جائے   گنے پر ناجائز کٹوتیاں بند کی جائیں ,کاشتکاروں   گنے کا کوالٹی پریمیئم دیا جائے   شگر ملز کو پابند کیا جائے کہ اس وقت چائنہ و دیگر زرعی ممالک سے اعلیٰ معیار کے گنے کے بیج  مھیا کرکہ انکو مناسب ریٹ پر دیئے جائیں جس سے کاشتکار کی اچھی فصل ہو اور گنے میں چینی کی بھترین مقدار نکلے جس سے کاشتکار و شگر ملز دونوں کو یکساں فائدا ہو  ڈیزل کے نرخ آسمان کو چھو رہے ہیں جس کی وجہ سے کاشتکار زمیں کی تیاری کرنے سے قاصر رہ گیا ہے  گندم کی سیزن شروع ہونے والی ہے اگر ڈیزل کے یھی ریٹ رہے تو زمین کی تیاری آسمان سے باتیں کرتا ہوا گندم کا بیج عام چھوٹا کاشتکار گندم کے فصل لگانے کا سوچ بھی نھیں سکتا  لحاظہ ڈیزل و پیٹرول کے نرخ کم کیئے جائیں دوسری صورت میں گورنمنٹ چاھتے ہے کہ چند لگے ملک میں گندم کے بحران کا شکار نہ ہو تو کاشتکاروں کو گندم کا بیج کھاد و زمین کی تیاری میں سبسڈیز دے  گندم بحران پیدا ہوا تو فقط کاشتکار نہیں بلکہ افسر وکیل طلبہ۔ خواتین اور اعلیٰ ایوان میں بیٹھی ہوئے اعلیٰ حکمران بھی اس مسئلے سے دو چار ہونگے  آم کے ایکسپورٹ پروڈکشن کے حوالے سے پاکستان دنیا کے 10 ملکوں میں شمار ہے جس میں برازیل انڈیا چائنہ و دیگر شامل ہیں اگر ان سے مقابلہ کرنہ ہے تو آم کے باغات کو پروموٹ کرنا پڑیگا اس میں پانی کی قلت زرعی زھروں کا اصلی اور صحیح مقدار ، ایکسپورٹ کی سہولیات بابت آگاھی دی جائے مزدروں پیکنگ اور دیگر ایکسپورٹ پروٹوکول بابت کو ٹریننگ دی جائے ،  گزشتہ کئی دنوں سے سارک کو یہ شکایات موصول ہوئی ہیں کہ باغات کے کچھ بیوپاری جو باغات کی چلتی سیزن میں موسمی اثرات بارڈرز بند ہونی کا بھانہ دکھا کر باغات  چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں کاشتکاروں کو مارکیٹنگ کی مکمل جانکاری نہ ہونے کی وجہ سے بھاری نقصان کا سامنہ کرنا پڑا ہے   باغات کی ایسوسیئشن کو ایسے بیوپاری پر ایکشن لینا  چاہیئے جو بیوپاری نفع کے وقت کاشتکار کے ساتھ اور نقصان میں اسے الگ ہوکر چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے  سندھ و وفاقی حکومت کو  چاھیئے کہ مارکیٹنگ اور کاشتکاروں کے تعلقات کو قریب سے قرب تر بنانی میں اپنا کردار ادا کرے کاشتکار اور مارکیٹ منڈی کو آپس میں جوڑنے کی لیئے اقدام اٹھائے سندھ و وفاق کی جانب سے دی جانی والی سبسڈیز کھاد بیج ٹریکٹر سولر سسٹم زرعی مشینری و دیگر میں یکساں طور بنا کسی رنگ و نسل کے فرق سے  کسانوں کو فراھم کی جائے تاکہ تمام  چھوٹے کاشتکار اس سے مستفید ہو سکیں چھوٹے کاشتکاروں کو سبسڈیز دینے کے عمل میں آسانی پیدا کی جائے   کیلے کے فصل میں بڑھتے ہوئے پاناما جیسے موضی امراض پر حکومتی سطح پر کاشتکاروں کو انکے حل اور روک تھام بابت آگاھی کے سیشن کروائے جائیں  بجلی کا یونٹ بہت مہنگا ہوگیا ہے  آبادگاروں کو زرعی ٹیوب ویل کے نرخوں پر سبسڈیز دی جائے ورلڈ بنک کے پروجیکٹس میں جس میں چھوٹے آبادگاروں کو نظر انداز کیا گیا ہے نیب سے تحقیقات کرائی جائے  سندھ میں آبپاشی کا سسٹم جو غیر فعال ہے اسے فعال کیا جائے پوچھڑیوں تک پانی یقینی بنایا جائے   سندھ میں نقلی کھاد بیج اور دوائیوں کی فروخت عروج پر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے آبادگاروں کو نقصان کا سامنہ ہے اس لئے اس عمل کو روکنے کے لئے اقدام اٹھائے جائیں  چاول گندم کپاس کا سندھ اور وفاقی حکومت کو ریٹ مقرر کرنا چاھیئے چاول کے فصل پر  فی  من کٹوتی  بند کرنی چاہیے  چاول کا گورنمٹ کی جانب سے ریٹ 4000 روپے فی من   مقرر کیا جائے۔ رائس مل کی جانب سے رقم کی رسید آبادگارون کو دی جانے کا پابند کیا جائے سندھ ایگریکلچر ریسرچ کائونسل #foryou

About