@parachinarnews1214: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ! انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عون محمد ولد (ر) صوبیدار ظاہر حسین وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح 12 بجے مرکزی جامعہ مسجد شنگک میں ادا کی جائے گی۔ تمام اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ درمان ٹیم شنگک کیجانب سے تمام اہل حانہ کو دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں دکھ کی اس گھڑی میں درمان ٹیم متاثرہ حاندان. کیساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی عون محمد کو بحش دیں اور گھر والوں صبر جمیل عنایت فرماویں امین ثمہ امین