@hafsa_1805: --- *میں اکثر سوچتی ہوں---* تم جب شادی کر کے آگے بڑھ جاؤ گے تو پتا نہیں مجھے یاد کرو گے بھی یا نہیں مگر میں اتنا جانتی ہوں دنیا کے ہنگاموں سے تنگ آکر جب کبھی چند لمحے اپنے لیے نکالو گے تو میری یاد تمھارے لبوں پر مسکان ضرور لائے گی اور تم آنکھوں کے نم گوشے صاف کر کے دھیمے سے کہو گے کتنی پاگل تھی یار---- #fyp #sadvideo #viral #urdupoetry #caption