@ikeditz42: 11 اکتوبر کو ہر کوئی صوابی کا رخ کرے ، سہیل آفریدی کا لانگ مارچ 11 اکتوبر کو صوابی پہنچ جائے گا، پورا پاکستان صوابی میں جمع ہوگا اور پھر صوابی سے زیادہ تعداد میں عوام اسلام آباد کی جانب رخ کرے گی #UnfreezeTikTok #TikTokHelp #AccountUnfreeze #AccountRecovery #TikTokSupport