@harisrauf9755: 🚨🏏 کرکٹ شائقین متوجہ ہوں! 👇 پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ سری لنکا 🇱🇰 ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا میچز کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی ہے! ⏰ پہلے میچ رات 8 بجے شروع ہونا تھا، لیکن اب نیا وقت شام 6 بجے مقرر کیا گیا ہے۔ 🕕🏏🏟️🇵🇰#fyp #faryoupage #ViralTikTok #CricketTok