@samikhan.1911: ✅📝ہر بدتمیز انسان کو جواب دینا ضروری نہیں، کبھی کبھی تمہاری بےرخی ہی اس کے لیے سب سے بڑا جواب ہوتی ہے۔ مگر اتنے بھی اچھے مت بنو کہ لوگ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں۔ دنیا تمہارے نرم دل ہونے پر تمہیں تمغہ نہیں دے گی، بلکہ تمہاری کمزوری سے اپنا مطلب نکالے گی۔ اپنے اصول مضبوط رکھو، اپنی زبان پر قابو رکھو، لیکن اپنی عزت پر سمجھوتہ کبھی مت کرو۔ یاد رکھو، اچھا انسان بنو، مگر اتنے بھی اچھے نہیں کہ برے لوگوں کے سامنے اپنی پہچان ہی کھو بیٹھو۔ کیونکہ اس دنیا میں صرف اچھا ہونا کافی نہیں، اپنے حق کے لیے مضبوط کھڑا ہونا بھی ضروری ہے۔#repost #foryou #viral #udaswrites #unfreezemyaccount