@saad.education.system: 🌟 سعد ایجوکیشن سسٹم کوہاٹ کا ایک خوبصورت اور یادگار دن! 🌟 الحمدللہ! 💐 آج پختونخوا ریڈیو کوہاٹ سے محترمہ فائقہ بنوری صاحبہ نے سعد ایجوکیشن سسٹم کوہاٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول کے بچوں اور اسٹاف سے ملاقات کی، ان سے گفتگو کی اور تعلیمی سرگرمیوں، ماحول اور نظامِ تعلیم کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ محترمہ فائقہ بنوری صاحبہ نے اسکول کے بارے میں اپنے مثبت خیالات اور حوصلہ افزا رائے کا اظہار کیا، جو ہمارے لیے باعثِ مسرت اور حوصلہ افزائی ہے۔ ❤️ ہم محترمہ فائقہ بنوری صاحبہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور سعد ایجوکیشن سسٹم کوہاٹ کی حوصلہ افزائی فرمائی۔ 📚 ہمارا عزم، معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل! 🏫 SAAD EDUCATION SYSTEM KOHAT ✨ تعلیم بھی، تربیت بھی، کامیاب مستقبل بھی! #unfreezmyaccount #fyp #fypシ #fypppppppp #forypupage #foryou #virall #unfreezmyaccount #fyp #fypシ @Atif Lucky @💥I💔k💥offical💥