ویسے بالے کو کیا آگ لگی تھی۔۔۔اتنی وفادار بیوی کے ہوتے ہوئے بلو کو جا کر تعویذ لینا جب وہ سب بھول بھال کر اپنے شوہر اور بچوں سے وفادار تھی اور تعوبہ کر چکی تھی تو بالے نے جا کر پہل کی ۔۔۔اسے تو پھر یہی لگنا تھا نا کہ یہ میرے گھر رشتہ بھی مجھے ذلیل کرنے کے لیے کر رہا