سجدہ کوئی نہیں کرتا جہک کے بوسہ کرنا احترام ھوتا ھے میں اپنے ماں باپ جب زندہ تھے تو اس وقت بھی انکے قدموں کو بوسہ کرتا تھا اب وہ فوت ھو گئے ہیں انکی قبروں پہ ماتھا رکھ دیتا ھوں یہ سجدہ نہیں ھوتا یہ احترام ھوتا ھے ماں باپ کا آپ نے کبھی ماں باپ کے قدموں کو چوما ھو تو آپ کو پتہ چلے نہ سجدے میں اور ماں باپ کے قدموں کو چومنے میں فرق ھوتا ھے
2026-10-10 08:15:54
8
The hacker :
deep words
2026-10-11 03:43:40
0
خان کا ٹائیگر کہتے ہیں🇧🇫 :
بھائی جان کون سجدہ کرتا ھے
2026-10-09 18:59:46
1
Akhtar Ali💙 :
جو سجدہ آدم کو کروایا گیا تھا وہ کون سی قسم تھی سجدے کی
2026-10-10 07:47:03
1
Zia Buzdar :
کوئ سجدا کرے یا نہ کرے ہر کسی کے اپنا مرضی
2026-10-10 04:39:12
0
GHW :
سلام ھے تیرے علم کو
2026-10-09 13:03:34
3
Muhammad tanveer6925 :
کیا بات ے
2026-10-10 04:11:38
1
Dr Shaheen :
کوئی سمجھے تو بہت گہری بات ہے واقعی 🥀🥀🥀🥀
2026-10-10 07:54:04
3
Waqar Bhatti :
kon sajda krta
2026-10-09 13:55:36
0
@Muhammad Iqbal :
yaar Bhai Kon kartta he AP ki soch he Bhai
2026-10-10 03:35:14
0
Khuram Shahzad :
good
2026-10-11 07:31:40
0
Zeeshan Bashir :
جو اللہ کے آگے سچے دل سے سجدہ کرتا ہے، اللہ کی قسم! میرا اللہ اُسے کسی کے آگے جھکنے نہیں دیتا۔ ❤️🤲کیا میں نے کچھ غلط بولا؟
2026-10-11 14:22:50
0
Hafiz عبد subhan قادری :
بلااتفاق کی نیت سے
2026-10-11 01:53:01
0
🌺Malik ❤️Awan 🌺 :
بے شک
2026-10-11 10:57:05
0
saifullah.awan.507 :
رب تعالٰی بڑا کریم ھے
2026-10-09 12:12:01
0
Akhtar Ali💙 :
اللہ کے راز اللہ ہی جانے ہمارے ظرف اتنے وسیح نہیں کہ ان پہ تبصرہ کر سکیں یا شرک شرک کے فتوے لگاتے رہیں
2026-10-10 17:21:15
0
Akhtar Ali💙 :
آدم کو سجدے کے وقت ابلیس نے بھی بڑی دلیلیں پیش کی تھیں اللہ نے شیطان بنا دیا،
2026-10-10 07:45:33
1
shahzadchohan640 :
good
2026-10-10 15:47:36
0
💯 آذاد ۔پنچھی🕊️❣ :
Right
2026-10-10 16:21:39
0
ZN.Bhatti :
بڑی سادگی سے ا س نے معذرت چاہی ...!!🌝
بڑی خاموشی سے میں نے بھی کہا ...
الــــــــــــــوِداع🤏🏻🍂
2026-10-10 16:05:10
0
shery :
میت کے سامنے با ادب ہاتھ بانھ کر کھڑے ہونا تو ثابت ہے
2026-10-11 13:40:07
0
Sardar ShafqatAli :
Allah ka Siwa kesi ko sijda ni
2026-10-11 14:22:06
0
(💕.W, 🍷 Q💕) :
Allah logo ko nek hidayat de
2026-10-10 17:59:19
0
STRANGER :
Hmm👍
2026-10-09 15:34:43
0
To see more videos from user @muhtrmm, please go to the Tikwm
homepage.