Very beautiful Masjid Namaz parhny mai bhi aik rahat mehsus Hoti Hy ♥️
2026-10-09 12:55:20
4
⚔👑قاسم اعوان ⚔👑 :
السلام علیکم بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہیں خیریت ہے اچھا بھائی اگر اپ فیصل ہل میں پراپرٹی کا کام کرتے ہیں یا ڈیلر ہیں تو پلیز پلیز پلیز میری یہ ریکویسٹ ہے اپ سے پلیز یہ فیصل مسجد والا کام اس مسجد کے ساتھ نہ کرنا بے حرمتی نہیں ہونی چاہیے جیسے وہاں جوتے پہن کے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں پکچریں بنا رہے ہیں بے حیائی کر رہے ہیں پلیز اس اللہ کے گھر کے ساتھ وہ کام نہ ہونے دیں پلیز