@irfan.bhai233: اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ۔ 🤍🌹 راتیں بھی مدینے کی، باتیں بھی مدینے کی، دل کو سکون ملے، یادیں ہوں مدینے کی۔ 🕌💚 یا اللہ! ہمیں بار بار مدینے کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲