@thesmamfoundation: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج! 🏥 ڈاکٹرز بھی ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں۔ ان کے مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ نہ مریضوں کا علاج متاثر ہو، نہ ڈاکٹرز کے حقوق پامال ہوں۔ حکومت مذاکرات کرے اور فوری حل نکالے، کیونکہ انسانی جان سب سے زیادہ قیمتی ہے!