@abida_78: کبھی کبھی انسان کسی شخص کو نہیں، اُس سے جڑی ہوئی یادوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے۔ اُس کی آواز اُس کی چند تصویریں، اُس کے ساتھ گزارے ہوئے وہ لمحے جو شاید دوبارہ کبھی واپس نہ آئیں۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں اور فاصلے بڑھ جاتے ہیں، مگر کچھ یادیں دل میں وہیں رہ جاتی ہیں۔ پھر انسان نہ جانے کیوں پرانی تصویریں دیکھ کر مسکرا بھی دیتا ہے اور خاموشی سے رو بھی لیتا ہے۔ شاید اس لیے کہ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ہماری یادوں سے کبھی نہیں جاتے وقت واقعی بہت ظالم ہے، یہ سب کچھ چھین لیتا ہے مگر یادیں چھوڑ جاتا ہے۔

🖤𝓐𝓫𝓲𝓭𝓪 𝓝𝓸𝓻𝓮𝓮𝓷🖤
🖤𝓐𝓫𝓲𝓭𝓪 𝓝𝓸𝓻𝓮𝓮𝓷🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 10:16:21 GMT
43985
785
1
58

Music

Download

Comments

maliknuman012
MAلik Nuمan :
🥰🥰🥰
2026-10-09 11:21:28
0
To see more videos from user @abida_78, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About