♡ ─── ⋆⋅☆⋅⋆ ─── ♡
آپ کی والدہ کی جلد صحت یابی کے لیے
دل سے دعا ہے، 🤲اللّٰہ پاک انہیں تمام
دردوں سے نجات دلائے، آمین🤲❤️اور اللّٰہ پاک ہم سب کی ماؤں کو
ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے،
آمین یا رب العالمین🤲
♡ ─── ⋆⋅☆⋅⋆ ─── ♡
2026-10-09 12:20:43
0
🦋⃟≛⃝ᔕᕼᗴᕼ乙ᗩᗪᎥ✍︎ ≛⃝💖࿐ :
🤲🏻🥹❤️اللّٰہ پاک! ہماری ماؤں کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اُن کی ہر تکلیف کو راحت اور ہر غم کو خوشی میں بدل دے۔ اُن کے دلوں کو سکون، چہروں کو مسکراہٹ اور زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ اُن کی ہر بیماری کو شفا، ہر پریشانی کو آسانی اور ہر دعا کو قبولیت عطا فرمائے۔ اللّٰہ پاک اُن کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے، ہمیں اُن کی خدمت کرنے اور اُن کی آنکھوں کی ٹھنڈک بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہماری ماؤں کو کبھی کسی دکھ، تکلیف یا محتاجی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️🌸
2026-10-09 11:57:20
0
Tasneem Haroon :
2026-10-09 10:53:42
0
With Hardship Comes Ease :
2026-10-09 11:11:59
0
MUHAMMAD IRFAN 512 :
2026-10-09 11:52:12
0
Asghar :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-10-09 10:55:21
0
Akhtar bloch :
🥰🥰🥰
2026-10-09 10:29:37
0
👑Imtiaz Hussain aurf munna👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 10:27:44
0
faisalkhan70023 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 11:46:56
0
To see more videos from user @maliksaqib309, please go to the Tikwm
homepage.