@allamaiqqbal: دامِ تہذیب ضربِ کلیم اقبال کو شک اس کی شرافت میں نہیں ہے ہر ملتِ مظلوم کا یورپ ہے خریدار معانی: دام تہذیب: تہذیب کا جال ۔ مطلب: اس شعر میں اقبال نے طنز کے طور پر کہا ہے کہ مجھے یورپ والوں کی شرافت پر کوئی شک نہیں ۔ وہ اس خصوصیت کی بنا پر دنیا کی ہر مظلوم قوم کے خریدار اور ہمدرد بن جاتے ہیں ۔ لیکن جب ان پر قابو پا لیتے ہیں تو یہی شریف لوگ مفتوحہ علاقوں میں شیطانی تہذیب پھیلا دیتے ہیں ۔ یہ پیرِ کلیسا کی کرامت ہے کہ اس نے بجلی کے چراغوں سے منور کیے افکار معانی: پیر کلیسا: عیسائی پادری ۔ کرامت: اعجاز ۔ منور: روشن ۔ افکار: خیالات ۔ مطلب: اسے عیسائی پادریوں کا اعجاز سمجھیں کہ انھوں نے مفتوحہ قوموں کے لوگوں کے خیالات کو بجلی کے چراغوں یعنی تہذیب جدید سے روشن کیا ہے ۔ اور ترقی کے بھیس میں عیسائیت بھی پھیلائی ہے اور لوگوں کے خیالات کو تبدیل کر کے تہذیب مغرب کا گرویدہ بھی بنایا ہے ۔ جلتا ہے مگر شام و فلسطیں پہ مرا دل تدبیر سے کھلتا نہیں یہ عقدہَ دشوار معانی: عقدہَ دشوار: مشکل گرہ ۔ تدبیر سے: عقل سے ۔ مطلب: فلسطین اور شام کے ملک پہلی جنگ عظیم سے پہلے سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھے لیکن مغربی اقوام نے ترکوں کے خلاف مسلسل پراپیگنڈہ کر کے اور ان کو ظالم ثابت کر کے عربوں کو ترکوں سے آزاد ہونے کا مشورہ دیا لیکن جنگ عظیم میں ترکوں کی شکست کے بعد خود ان ملکوں پر قابض ہو گئے ۔ اس پس منظر میں علامہ کہتے ہیں کہ میرا دل شام اور فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس پر جل رہا ہے ۔ یہ ایک ایسی مشکل گرہ ہے جس عقل کے ناخن سے نہیں کھولی جا سکتی کیونکہ اس میں سراسر دھوکہ اور فریب کا عمل دخل ہے ۔ تُرکانِ جفا پیشہ، کے پنجے سے نکل کر بیچارے ہیں تہذیب کے پھندے میں گرفتار معانی: ترکان جفا پیشہ: وہ ترک قوم جسے انگریز عربوں پر ظلم کرنے والا بتاتے ہیں ۔ مطلب: اقبال نے اس آخری شعر میں اہل مغرب کی زبان استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک تو عربوں پر ظلم کرنے والے تھے لیکن ہوا کیا ۔ پہلی جنگ عظیم میں عرب ترکوں سے آزاد ہونے کے لیے ان کے خلاف اٹھ تو کھڑے ہوئے لیکن جب ترک شکست کھا گئے تو انگریزوں اور فرانسیسیوں نے شام اور فلسطین پر اور عربوں کے دوسرے ممالک پر قبضہ کر لیا اور بے چارے عرب ترکوں کی حکمرانی سے نکل کر مغربی اقوام کی حکمرانی میں آ گئے اور انھوں نے اپنی حکمرانی کے بعد ان میں ایسی شیطانی تہذیب پھیلائی کہ نہ وہ سیاسی طور پر آزاد رہ سکے اور نہ تہذیبی طور پر ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

Allamaiqqbal
Allamaiqqbal
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 10:19:37 GMT
40945
3795
43
286

Music

Download

Comments

asgharboss01
نوشاہی قادری :
good bat h agr smj ay aj k Muslim logo
2026-10-09 15:05:29
3
islamic.scholar32
Islamic scholar :
Free free Kashmir and Palastine and Sudan and Yemen and if you search for Noor ul wali, Sahil Adeem and Zaryab Hashmi, inshallah 😌😌😌.
2026-10-09 15:29:01
0
hussain.mughal264
Hussain Mughal :
right
2026-10-09 18:01:47
0
ijazaliofficial92
IjazAliOfficial :
سو فیصد درست ۔۔۔۔
2026-10-09 18:05:43
0
hassanshahzad905
🤠🤠🤠 :
واہ۔۔ ۔گڈ ورک👍👍👍👍👍
2026-10-09 14:28:12
0
rajaafzaal82
Raja Afzaal :
je haan aysa hi hy
2026-10-09 12:25:06
0
user3664236560037
Usman Rawal :
تلخ حقیقت
2026-10-09 13:03:38
2
sarwarsudozai03195301838
Sarwar Sudozai :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-09 10:58:22
1
jawad.ahmad.sial
جواد احمد سیال ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-09 14:59:41
0
hussain.mughal264
Hussain Mughal :
🥰🥰🥰
2026-10-09 18:01:11
0
easa.khan.luni
R. J. King :
🥰🥰🥰
2026-10-09 17:42:29
0
safdar.iqbaloman
Safdar lilla Oman 🇵🇰❤️🇴🇲 :
💯💯💯
2026-10-09 17:39:30
0
shafiqahmadwarrich786
shafiqahmadwarrich🌹 :
❤️❤️❤️
2026-10-09 17:21:24
0
mujtaba.20046
Mujtaba 2004 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 16:49:41
0
1234shabbir1
Shabbir :
😳😳😳😳
2026-10-09 16:10:53
0
user2748569336693
user2748569336693 :
💯✅👍❤️
2026-10-09 15:15:04
0
waqar.ahmad.sial
Waqar Ahmad sial :
😳😳😳
2026-10-09 15:10:49
0
rosecomputer
Saleem Shahzad :
🥺🥺🥺
2026-10-09 15:10:39
0
abaloch751
Ali Muhammad4933 :
😢😢😢
2026-10-09 15:03:56
0
kazme72
Syed.G.B.kazmi :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-10-09 15:01:59
0
cm.seed
Cm Saeed :
🥰🥰🥰
2026-10-09 10:48:16
1
m.umar.bahdoor
"*𝐔𝐌𝐀𝐑 𝐁𝐇𝐀𝐓𝐓𝐈*" :
🥺🥺🥺
2026-10-09 14:56:31
0
user881232971945
Sajjad Hussain :
😅😅😅
2026-10-09 13:58:02
0
mian.waseem71
Mian Waseem 🇵🇰 🇸🇦 🇸🇦 :
♥️♥️♥️
2026-10-09 10:23:13
0
To see more videos from user @allamaiqqbal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About