@amirha_write: جب مشکل آتی ہے تو لگتا ہے سب ختم ہو گیا لیکن یہی وقت تمہیں مضبوط بناتا ہے زندگی میں ہر مشکل ہر درد اور ہر آزمائش کے پیچھے ایک بڑی حِكْمت ہوتی ہے اس لیے کبھی ہار مت مانو کیونکہ جو کچھ تم آج کھو رہے ہو وہ تمہیں کل کسی بہتر شکل میں واپس ملنے والا ہو 🤍🌙 . . . . . . #unfreezemyacount #fypppp #fypシ゚viral #foryoupage #reel #creatorsearchinsights #urduline