@nensi.dwi22: rekomen pol soalnya #momamisunscreen #sunscreenanak #sunscreenanaksekolah #sunscreenanakviral

Nensi DP
Nensi DP
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 09 October 2026 10:23:38 GMT
11
2
2
0

Music

Download

Comments

jennaira311224
Ibu Jenna :
rekomenddd bgtt
2026-10-09 11:09:24
0
niawullandari
Nia🫧 :
reall bangett bguss poll
2026-10-09 11:31:09
0
To see more videos from user @nensi.dwi22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"ملک سے محبت اور قومی غیرت کیا ہوتی ہےیہ تو پاکستانی امپائر احسن رضا نے اب سب کو بتا دیا!" انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائر احسن رضا نے حب الوطنی کی ایک ایسی مثال قائم کر دی ہے جس پر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان پریمیئر لیگ کے لیے احسن رضا کو امپائرز کے پینل میں شامل کیا گیا تھا، جہاں انہیں بھاری معاوضے کی پیشکش تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے بھی امپائرز پر وہاں جانے کے لیے کوئی پابندی نہیں تھی، لیکن احسن رضا نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اس لیگ کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا اور معذرت کرلی۔: دوسری جانب، پاکستان کرکٹ کے بڑے نام جیسے سابق کپتان وقار یونس، سابق آل راؤنڈر اظہر محمود اور فاسٹ باؤلر محمد عامر افغان لیگ کا حصہ بن گئے۔ انہوں نے ایک پل کے لیے بھی یہ نہیں سوچا کہ اسی افغان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے اشارے پر گزشتہ سال اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ (PSL) میں شرکت کرنے سے روک دیا تھا اور پاکستان کے خلاف سخت رویہ اپنایا تھا۔ وقار یونس، اظہر محمود اور محمد عامر کوئی غریب یا مجبور نہیں ہیں، وہ سب ارب پتی ہیں اور اللہ کا دیا سب کچھ ان کے پاس موجود ہے۔ لیکن یہاں معاملہ پیسے کا نہیں بلکہ قومی غیرت اور خودداری کا تھا۔ احسن رضا نے ثابت کیا کہ ملک کی عزت اور غیرت سے بڑھ کر دنیا کا کوئی پیسہ یا لیگ نہیں ہو سکتی۔ جس انسان میں قومی غیرت ہی نہ ہو، پھر اس سے کیا گلہ کرنا؟ احسن رضا کے اس جرات مندانہ اور محبِ وطن فیصلے کو سلام #suggestedforyou #cricket

About