ایک مدت سے ایسا ہے کہ تم خاموش رہتے ہو
کوئی گہرا ہے غم شاید جیسے چپ چاپ سہتے رہتے ہو
یوں ہی چلتے تنہا غمگین سا نغمہ
تم اکثر گنگناتے رہتے ہو
دورانے گفتگو یوں ہی ملا نظروں سے جب نظریں تو باتیں بھول جاتے ہو
کسی گم سم سی حالت میں یا پھر بارش کے موسم میں
فقط اتنا ہی کہتے ہو اداسی ہے ب وجہ سی ہے
بہت بوجھل طبعیت ہے
بھلا سچ کیوں نہیں کہتے کسی کو یاد کرتے ہو
2026-10-10 19:05:33
0
To see more videos from user @muniresticx746, please go to the Tikwm
homepage.